باغ فدک کا تعاقب

باغ فدک کا تعاقب

ازقلم:مناظر اسلام محمد ذوالقرنین الحنفی الماتریدی البریلوی

اس کتاب میں فدک پر شیعہ کی طرف سے پیش کیے جانے والے تمام دلائل کا تحقیقی جائزہ لیا گیا ہے۔

 اور سنی،شیعہ کتب سے یہ ثابت کیا گیا ہے کہ فدک بی بی فاطمہؓ کا حق نہیں تھا اور علم ہی انبیا کی میراث ہے نہ کہ درہم و دینار۔

اس کتاب کی خاصیت یہ بھی ہے کہ اس میں بھی ہماری پچھلی کتاب کی طرح ہر دلیل کا کتابی سکین ساتھ لگایا گیا ہے۔
تمام دوست اس کتاب کو لازمی پڑھیں۔
کتاب کا لنک

Powered by Blogger.