شیعوں کی ایک اور ناکام کوشش

 شیعوں کی ایک اور ناکام کوشش۔


السلام علی من اتبع الھدیٰ

ہماری کل والی پوسٹ جس میں ہم نے ثابت کیا تھا کہ حضرت عمرؓ کا حضرت علیؓ کے گھر کو جلانے کی دھمکی دینے والی روایت منگھڑت ہے لیکن آج ایک فیسبکی شیعہ بچے ”سیف نجفی“ نے ہماری اس پوسٹ کا رد کرنے کی ناکام کوشش کی۔


:ہماری پوسٹ کا لنک

https://zulqarnainalbarelvi.blogspot.com/2022/05/blog-post.html


بچے نے ہماری پوسٹ کو پڑھے بغیر ہی اس کا رد کرنے کی کوشش کی ہے۔

کیونکہ ایسی ایسی باتیں سناتا رہا ہے جو ہم نے پوسٹ میں بیان ہی نہیں کی۔


میری بیان کردہ روایت کو نقل کرنے کے بعد کہتا ہے کہ ذوالقرنین نے اس پر دو اعتراض کیے ہیں ایک جریر بن حازم کا اختلاط اور دوسرا مغیرہ بن مقسم کا ارسال۔


اس کا یہ بات کہنا ہی اس چیز کی دلیل ہے کہ اس نے میری پوسٹ کو پڑھے بغیر ہی چو/ل مار دی ہے۔

کیونکہ میں نے اپنی مکمل پوسٹ میں کہیں بھی جریر کے اختلاط کی جرح بیان نہیں کی۔


خیر آتے ہیں اس کی پوسٹ کی طرف۔

اس نے مغیرہ بن مقسم سے سماع کی تصریح دکھانے کی بجاۓ یہ کہا ہے کہ یہ بخاری و مسلم اور دیگر صحاح ستہ کا راوی ہے۔اور ثقہ ہے۔لہذا اس پر جرح فضول ہے۔


تو یہ تھی اس چو/ل کی علمی قابلیت۔

اس کو اتنا نہیں پتہ کہ ثقہ ہونے میں اور تدلیس کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ثقہ ہونا تدلیس کے ضعف کو ختم نہیں کرتا۔

اگر اس نے اصول حدیث پڑھے ہوتے تو آج ایسے زلیل نہ ہوتا۔


آگے اس کی پوسٹ پڑھتے ہیں تو زیاد بن کلیب کا ذکر کر رہا ہے۔

اور اس کے بارے میں ہمارا موقف تھا کہ اس نے حضرت عمرؓ سے سماع و ملاقات نہیں کی،جبکہ جناب نے یہاں بھی چو/ل مار دی ہے کہ یہ بھی ثقہ ہے اور فلاں فلاں نے اسے ثقہ کہا ہے۔


دنیا میں ایسا کون سا اصول ہے کہ راوی ثقہ ہو تو چاہے صحابی سے ملاقات نہ کی ہو اس کی طرف ارسال کو صحیح مانا جاۓ گا ؟


اس کے بعد جناب یہ بھڑکیں مارنا شروع ہو گۓ کہ یہ روایت صحیح ثابت ہو گٸ


جبکہ ہماری ایک بھی جرح کا جواب نہیں دیا گیا،اور جیسا کہ آپ کو معلوم ہی ہے کہ مین جرح تو ”محمد بن حمید رازی“ پر تھی جس کی وجہ سے یہ روایت منگھڑت درجے کی ہے۔



لیکن اس راوی پر اس بندے نے دور دور تک کلام ہی نہیں کیا۔

یا تو اس کی وجہ یہ ہے کہ اس نے پوسٹ کو پڑھے بغیر چو/ل ماری ہے یا اس راوی پر جرح کا اس کے پاس کوٸی جواب نہیں۔


:شیعہ بچے کی پوسٹ کا لنک

https://www.facebook.com/100052786674083/posts/498216658614552/?app=fbl


تو یہ تھا شیعوں کا ایک اور دھوکہ جو انہوں نے عام عوام کو دینے کی کوشش کی۔

دعا ہے کہ اللہ ہم سب کو فتنہِ شیعت سے محفوظ فرماۓ۔

ازقلم:مناظرِ اہلسنت والجماعت محمد ذوالقرنین الحنفی الماتریدی البریلوی

Powered by Blogger.